اسلام آباد ہائیکورٹ نے حزب التحریر کے لاپتہ ترجمان نوید بٹ کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی

Sep 28, 2012

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حزب التحریر کے لاپتہ ترجمان نوید بٹ کی بازیابی کے حوالے سے دائردرخواست نمٹاتے ہوئے درخواست گزار کو لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔

مزیدخبریں