”اتحادی افواج کے انخلاءکے بعد کرزئی حکومت ختم ، طالبان اقتدار میں ہونگے“

کابل (اے ایف پی) ایک مغربی سکالر نے پیشگوئی کی ہے افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے 2014ءمیں انخلاءکے بعد افغان حکومت کا دھڑن تختہ ہو جائے گا اور طالبان دوبارہ اقتدار میں آ جائیں گے۔ جائلز ڈورنسوورو جو پیرس کی سوربون یونیورسٹی میں پولیٹیکل سائنسز کے پروفیسر اور افغان صدر کے ماہر ہیں نے کہا اتحادی کی پالیسی ناکام ہو جائیگی۔ یوں لگتا ہے 2013ءمیں موسم بہار سے طالبان عروج پکڑیں گے۔

ای پیپر دی نیشن