کوئٹہ (اے پی پی )کوئٹہ سول ہسپتال سرجیکل وارڈ نمبر 3میں نامعلوم مسلح افراد نے گھس کر ایک خاتون پر فائرنگ کرکے اسے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ سول ہسپتال سرجیکل وارڈ نمبر 3میں نامعلوم مسلح افراد نے گھس کر ایک خاتون”ع“کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ اس سلسلے پویس مزید کارروائی کر رہی ہے۔