لاہور (این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سابق حکومت نے ”ملائی“خود کھائی اور آئی ایم ایف کی قسطیں ہمارے لئے چھوڑ دیں‘ اسکی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پاکستانی روپیہ غیرمستحکم ہے تاہم موجودہ حکومت کے اقدامات سے اسے استحکام دیں گے۔
سابقہ حکومت نے ”ملائی“خود کھائی اور آئی ایم ایف کی قسطیں ہمارے لئے چھوڑ دیں: احسن اقبال
Sep 28, 2013