پشاور (نوائے وقت نیوز) گورنر خیبر پی کے نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 30 ستمبر کو طلب کر لیا ہے۔ اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر بلایا گیا۔ گرجا گھر دھماکے بعد اپوزیشن نے اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن جمع کرائی تھی۔
گورنر خیبر پی کے نے اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا
Sep 28, 2013