اسلام آباد + جہانیاں (آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاگل کتے کے کاٹنے سے لاحق ہونے والی بیماری باﺅلے پن سے آگاہی کا دن ” ریبیز ڈے“ آج جبکہ دل کی حفاظت کا دن ہارٹ ڈے کل منایا جائے گا۔ اس دن کے حوالے سے محکمہ صحت اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف ورکشاپس، سیمینارز،کانفرنسز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔