پاکستان سمیت دنیا بھر میں باﺅلے پن سے آگاہی کا دن آج، ہارٹ ڈے کل منایا جائے گا

Sep 28, 2013

اسلام آباد + جہانیاں (آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاگل کتے کے کاٹنے سے لاحق ہونے والی بیماری باﺅلے پن سے آگاہی کا دن ” ریبیز ڈے“ آج جبکہ دل کی حفاظت کا دن ہارٹ ڈے کل منایا جائے گا۔ اس دن کے حوالے سے محکمہ صحت اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف ورکشاپس، سیمینارز،کانفرنسز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔

مزیدخبریں