پنجگور: سکیورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب راکٹ آگرا، کوئی نقصان نہیں ہوا

Sep 28, 2013

پنجگور (نوائے وقت نیوز) اخشان ندی کے پاس سکیورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب راکٹ آ گرا، پولیس کے مطابق راکٹ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ راکٹ نامعلوم مقام سے فائر کیا گیا، سکیورٹی فورسز نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

مزیدخبریں