لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹٰیم کے غیر ملکی بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کو سیالکوٹ پولیس نے سکیورٹی دینے سے انکار کر دیا اور وہ سڑک کنارے بے یارو مدد گار مدد کا انتظار کرتے رہے۔ وہ بغیر سکیورٹی اپنی گاڑی پر روانہ ہوگئے۔
پاکستانی بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کو سیالکوٹ پولیس کاسکیورٹی دینے سے انکار
Sep 28, 2014