نشا چودھری کو بھارتی فلمساز جگن ناتھ نے آئٹم سونگ کرنے کیلئے کاسٹ کرلیا

لاہور (آئی اےن پی) اداکارہ نشا چودھری کو بھارت کے معروف فلمساز جگن ناتھ نے اپنی نئی بھارتی فلم میں آئٹم سونگ کرنے کیلئے کاسٹ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے ادکارہ اور فلمساز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ فلم کی عکسبندی اگلے ماہ بھارت میں کی جائے گی جس کیلئے ادکارہ نشا چودھری اگلے ماہ بھارت روانہ ہو جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...