لاہور(شوبز ڈیسک) فلم سٹار ہماعلی نے عید کے دن سٹےج ڈرامہ ”سجن چن ورگا “مےں پر فارم کیا۔ لاہور کے الحمراءآرٹ سنٹر مےں سٹےج ڈرامہ مےں شائقین نے اداکارہ ہماعلی کی پرفارمنس کو زبردست سراہا۔
ہماعلی کی سٹیج ڈرامہ ”سجن چن ورگا“ میں زبردست پر فارمنس
Sep 28, 2015