نیویارک (رائٹرز) نیویارک میں گیس لیک دھماکے کے بعد ریسکیو آپریشن کے دوران ملبہ گرنے سے فائر ڈیپارٹمنٹ کے بٹالین چیف مائیکل فاہی ہلاک ہو گئے۔ دھماکے سے فائربریگیڈ کے 9 اہلکاروں اور 6 پولیس افسروں سمیت 20 افراد زخمی ہوگئے۔ مائیکل فاہی سب سے اعلیٰ رینک کا اہلکار تھا۔
نیویارک میں دھماکہ‘ فائربریگیڈ کا اعلیٰ ترین رینک کا اہلکار ہلاک
Sep 28, 2016