اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ملک بھر میں کانگو وائرس سے 26 اموات ہو چکی ہیں۔ 403 مریضوں کے نمونے موصول ہوئے۔ 82 خون کے نمونوں میں کانگو وائرس پایا گیا۔
ملک بھر میں کانگو وائرس سے 26 اموات ہو چکی ہیں: ترجمان محکمہ صحت
Sep 28, 2016