لاہور( پ ر ) ق لیگ کے صد چودھری شجاعت حسین نے ق لیگ خیبر پی کے اور فاٹا کے چیف آرگنائزر اجمل خان وزیر سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی۔
چودھری شجاعت حسین کا اجمل خان وزیر کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
Sep 28, 2017