کوونٹری (نامہ نگار) کوونڑی کی نامور سماجی کاروباری شخصیت چوہدری احمد علی آف مندیادہ گزشتہ روز اچانک علیل ہوگئے انہیں والمز گرہلو پہنچایا گیا۔ کونسلر کامران خان‘ مبارک کیانی نے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔جہاں انہیں داخل کرلیا گیا۔ آپ کی علالت کی خبر پورے کوونڑی میں پھیل گئی او رعوام کا ایک جم غفیر آپ کے گھر اور ہسپتال کی طرف امڈ آیا۔ مساجد میں جلد صحت یابی کی دعا کی گئی۔ مقامی کونسلر و کیبنٹ ممبر کونسل کامران خان، حاجی مبارک کیانی نے عوام سے دعا کی اپیل کی ہے۔