لندن(نیٹ نیوز) دنیا کے معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے اپنی 19 ویں سالگرہ منائی۔ اس سلسلے میں گوگل نے اپنی سالگرہ کا انیسواں جشن مناتے ہوئے نیا ڈوڈل بھی جاری کردیا جس میں سرپرائز اسپنر بنایا گیا ہے۔
سرچ انجن گوگل 19سال کا ہوگیا‘ نیا ڈوڈل جاری
Sep 28, 2017