پشاور(بیورورپورٹ)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4پشاورپر ضمنی انتخابات بائیومیٹرک سسٹم کے تحت کرائے جانے کا امکان ہے۔ الیکشن کمشن ذرائع کے مطابق 260 سے زائد پولنگ سٹیشن ہوںگے۔
پشاور: ضمنی انتخابات بائیومیٹرک سسٹم کے تحت کرائے جانے کا امکان
Sep 28, 2017