راولپنڈی (نیوزرپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بارود برآمدگی سمےت دہشت گردی کے مقدمات مےں 12گواہان کے بےانات قلمبند کرتے ہوئے سماعت آئندہ تارےخوں تک ملتوی کر دی بدھ کو عدالت نے بارود برآمدگی کے مقدمہ مےں ملزم عبدالواحد کے خلاف 9گواہان کے بےانات قلمبند کرتے ہوئے سماعت28ستمبر،اظہر جےلانی کےخلاف 3گواہان کے بےانات قلمبند کرتے ہوئے سماعت9اکتوبرجبکہ عامر شہزاد کےخلاف سماعت 28اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔
بارود برآمدگی سمےت دہشت گردی کے مقدمات مےں 12گواہان کے بےانات قلمبند
Sep 28, 2017