ر۱جہ طارق عزیز بھٹی کی پی ٹی آئی مےں شمولےت خو ش آئند ہے

مندرہ(نامہ نگار)پاکستان تحریک ۱نصاف عو۱م کے دلوں کا مرکز بن چکی ہے ےہی وجہ ہے کہ ۱س مےں شمولےت کرنے و۱لوں کا تانتا بندھا ہو۱ ہے حلقہ پی پی فور سے ہر د۱لعزیز شخصےت ر۱جہ طارق عزیز بھٹی کی پی ٹی آئی مےں شمولےت ۱س بات کا ثبوت ہے کہ ےہ جماعت ۱ب عو۱م کے دلوں مےں گھر کر چکی ہے ۱ور پاکستان کے عو۱م عمر۱ن خان کی قےادت مےں ملک کو ترقی و خوشحالی ۱ور ۱ےک نئے پاکستان مےں تبدیل کرنے کا عزم مصمم کر چکے ہےں ر۱جہ طارق عزیز بھٹی کو پی ٹی آئی مےں شمولےت پر ہم خوش آمدےد کہتے ہوئے ۱س ۱مید کا ۱ظہار کرتے ہےں کہ ۱ن کی شمولےت سے تحریک ۱نصاف حلقہ پی پی فور مےں مزید تقوےت ۱ختےار کرےگی ۱ن خےالات کا ۱ظہار پی ٹی آئی تحصیل گوجرخان کے رہنماﺅں چوہدری گل ۱خلاق تھتھال۱ور غلام مصطفےٰ قرےشی نے ۱پنے بےان مےں کےا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...