لاہور (پ ر) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل سرمد علی نے عہدیداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے ریحان مرچنٹ کے والد غلام علی مرچنٹ کے انتقال پر ملال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے اے پی این ایس نے مرحوم کی مغرفت کیلئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو اس سانحہ پر صبر جمیل عطا فرمائے اے پی این ایس کے اراکین مرحوم کے اہلخانہ کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔