انتقال

Sep 28, 2018

لاہور (پ ر) صدر یونین تعلیم بورڈ عارف محمود گجر کے والد اور کونسل آفیسر لاہور چودھری شبیر گجر کے سسر حاجی دین محمد گجر انتقال کر گئے نماز جنازہ ریس کورس پارک میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں خواجہ احمد حسان، وحید عالم خان، سید توصیف شاہ، خرم نذیر دستگیر خان، طارق اعوان، مقصود گجر، امیر گجر، ذوالقرنین بھٹی سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

مزیدخبریں