سونے اور ہیروں سے بنے دنیا کے مہنگے ترین جوتے متعارف

Sep 28, 2018

دبئی (نیٹ نیوز)دبئی میں دنیا کے مہنگے ترین جوتے کو متعارف کرایاگیا جس کی قیمت 1 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز (2 ارب پاکستانی روپے سے زائد) ہے۔پیشن ڈائمنڈ نامی ان جوتوں کو ہیروں اور خالص سونے سے تیار کیا گیا ہے۔اس میں جڑے دو ہیرے 15،15قیراط کے ہیں ۔

مزیدخبریں