نیویارک(نوائے وقت رپورٹ) اقوام متحدہ کی عمارت کے سامنے بنگلہ دیشی رہنما حسینہ واجد کے حامی اور مخالف گروپ آمنے سامنے آگئے۔نیویارک پولیس نے موقع پر پہنچ کردوافراد کو گرفتار کرلیا۔
نیویارک:بنگلہ دیشیوزیر اعظم حسینہ واجد کے حامی اور مخالف گروپ آمنے سامنے،2افراد گرفتار
Sep 28, 2019