2018ء میں541 امریکی فوجیوں نے خود کشی کی پینٹا گون کی سالانہ رپورٹ

واشنگٹن(آن لائن) گزشتہ پانچ برسوں دوران حاضر سروس امریکی فوجیوں کی خودکشیوں کی تعداد میں غیر یقینی اضافہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کی جانب سے جاری ہونیوالے سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال ہر ایک لاکھ حاضر سروس امریکی فوجیوں میں خودکشی کی شرح 24.8 فیصد ہے جبکہ یہ شرح2013میں بیس فیصد تھی۔ رپورٹ کے مطابق2018میں541حاضر سروس فوجیوں نے خودکشی کی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...