فیروز والہ (نامہ نگار) جی ٹی روڈ کی آبادی مبارک آباد میں گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ نوجوان عرفان نے زہریلی گولیاں کھا لیں اور ہسپتال میں بے ہوشی کی حالت میں دم توڑ گیا۔ صدر پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔
فیروز والہ:گھریلو جھگڑے پر نوجوان کی خود کشی
Sep 28, 2019