نائیجیریا :سکول سے300بچوں کی بازیابی

ابوجا(انٹرنیشنل ڈیسک)افریقی ملک نائجیریا کے شہر کادونا کے ایک مذہبی بورڈنگ سکول سے ایسے 300 بچوں کو بازیاب کروا لیا گیا ہے، جن کو جسمانی تشدد کے ساتھ ساتھ جنسی زیادتی کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق بورڈنگ مدرسے کے متاثرین میں بچوں کے ساتھ ساتھ بالغ افراد بھی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن