لاہور(سپیشل رپورٹر) عوام کو سستی اور معیاری اشیا کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے حکومت پنجاب نے ماڈل بازاروں میں صارفین کو اشیاء خوردونوش کی سرکاری نرخ ناموں پر فروخت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ ادراک کے نرخ عام مارکیٹ میں 800 جبکہ ماڈل بازار میں 540 ، ٹماٹر 85، آلو 66 ، پیاز 55بھنڈی 73 ، بینگن 30 گاجر 115 کریلے 105 میں فروخت ہو رہے۔
ماڈل بازاروںمیں عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی جاری
Sep 28, 2020