لاہور ( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) ڈائریکٹر کمرشل پی سی بی بابرحمید نے کہاہے کہ پاکستان کے ڈومیسٹک ایونٹس اور زمباوے کیخلاف ہوم سیریز میں بھی اعلیٰ معیار کی پروڈکشن جاری رکھے گا۔ ملک بھر میں کرکٹ کے کھیل کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔
پارٹنر شپ سے کرکٹ کو فروغ حاصل ہوگا:بابر حمید
Sep 28, 2020