پی سی بی کا پارٹنر شپ  معاہدہ 

Sep 28, 2020

لاہور( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹاور سپورٹس اور سپورٹس ورکز کو مشترکہ طور پر نیشنل ٹی ٹونٹی کپ، قائداعظم ٹرافی اور زمباوے کیخلاف ہوم سیریز کیلئے اپنا پروڈکشن پارٹنر مقرر کردیا ہے۔ان حقوق کی فراہمی آر ایف پی کے ایک مکمل عمل کے تحت کی گئی ہے۔

مزیدخبریں