شام میں کار بم دھماکہ  7 افراد ہلاک، 10زخمی 

دمشق (اے پی پی) شام کے شمال مشرقی صوبہ ہساکہ میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 10زخمی ہوگئے۔ شام سرکاری نیوز ایجنسی ثنا کے مطابق صوبہ ہساکہ کے شہرراس العین میں کار بم دھماکہ کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ۔ ہلاک ہونے والوںمیں  2بچے بھی شامل ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...