تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں سے مزید 3 بچے انتقال کر گئے 

  تھرپارکر( آن لائن ) غذائی قلت اور دیگر بیماریوں کے باعث سول ہسپتال مٹھی میں مزید 3 بچے انتقال کرگئے۔محکمہ صحت نے بھی غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث مزید 3 بچوں کے  انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق رواں سال غذائی کمی اور دیگر بیماریوں کی وجہ سے اب تک 63 بچے انتقال کر چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...