تھرپارکر( آن لائن ) غذائی قلت اور دیگر بیماریوں کے باعث سول ہسپتال مٹھی میں مزید 3 بچے انتقال کرگئے۔محکمہ صحت نے بھی غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث مزید 3 بچوں کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق رواں سال غذائی کمی اور دیگر بیماریوں کی وجہ سے اب تک 63 بچے انتقال کر چکے ہیں۔
تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں سے مزید 3 بچے انتقال کر گئے
Sep 28, 2020