راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال کی بیسمنٹ میں آتشزدگی،جانی نقصان نہیں ہوا

Sep 28, 2020

راولپنڈی (جنرل رپورٹر)راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال کی بیسمنٹ میں ہفتہ کی رات آگ لگ گئی تھی جس پر لوگ فوری طور پر بلڈنگ سے باہر نکل آئے،اس موقع پر ریسکیو کا عملہ، فائر ٹینڈر کی گاڑیا ں بھی موقع پر موجودتھی،تاہم اطلاعات کے مطابق جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزیدخبریں