ملتان (سپیشل رپورٹر ) مسلم لیگ ن ملتان شہر کے سیکرٹری اطلاعات عمر فاروق بھٹی نے کہا کہ عمران نیازی کی نااہل اورنالائق حکومت نے عوام سے 400% ادویات مہنگی آٹا چینی گھی اور پٹرول وغیرہ مہنگا کرکے ہر طرح سے جینے کا حق چھین لیا ہے ۔میاں نواز شریف پر جھوٹے الزامات لگانے والے منہ چھپاتے پھر رہے ہیں ۔