کبیروالا (نامہ نگار) اپو زیشن قیادت کی حب الو طنی کھل کر سامنے آچکی ہے، عوام بھارت نوا ز سیاست دانوں کے چہرے پہچان چکے ہیں،متحدہ اپو زیشن زاتی مفادات کے حصول کی’’ جنگ ‘‘کررہی ہے، اپوزیشن کے استعفے ڈرامہ سے ہوا نکل چکی ہے، کار کن بلدیاتی انتخاب کے لئے تیار رہیں،ان خیالات کا اظہار تحریک انصا ف سٹی جنرل سیکرٹری ملک شیرا ز سلیم کھو کھر نے کیا۔