کالعدم ٹی ایل پی کے 10 کارکنوں کی ضمانت منظور، سعد رضوی نظر بندی پر فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان 

لاہور (نامہ نگار) چیف جسٹس ہائیکورٹ امیر بھٹی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے قتل کے 2 مقدموں میں کالعدم ٹی ایل پی کے 10 کارکنان کی بعد از گرفتاری ضمانت ساڑھے 5 ماہ بعد منظور کر لی۔ سعد رضوی کی نظربندی کیخلاف فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن