ملتان (نوائے وقت رپورٹ)پاکستان کرکٹ سابق کپتان انضمام الحق عارضہ قلب مبتلا ہونے کے باعث انہیں نجی ہسپتال میںداخل کرا دیا گیا ‘ جہاں پروفیسر ڈاکٹر اکرم زبیر نے ان کا معائنہ کیا اور سٹنٹ ڈال دیا گیا جس سے انکی حالت بہتر ہو گئی۔
انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا‘سٹنٹ ڈال دیا گیا‘ حالت خطرہ سے باہر
Sep 28, 2021