امریکی نائب وزیر خارجہ  7 اکتوبر کو پاکستان آئیں گی 

Sep 28, 2021

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان امریکہ دو طرفہ تعلقات اور سفارتی رورابط میں روز افزوں بہتری ہو رہی ہے۔ امریکی نائب وزیر خارجہ 7 اکتوبر کو 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہی ہیں۔ نائب وزیر خارجہ چار ملکی دورے کے آخری مرحلے میں اسلام آباد پہنچیں گی۔ نائب وزیر خارجہ پاکستان کی اعلیٰ سول و فوجی قیادت سے ملاقات کریں گی۔

مزیدخبریں