بلاول بھٹو ہنگامی دورے پر  امریکہ چلے گئے

Sep 28, 2021

اسلام آباد (نیٹ نیوزبلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ چلے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بلاول دورے کے دوران اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ وہ امریکہ میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔

مزیدخبریں