ساونڈ سسٹم ایکٹ کی  خلاف ورزی پر  مقدمہ درج 

Sep 28, 2021

ملتان (جنرل رپورٹر) مظفرآبادپولیس نے پل بلیل سے رکشہ ڈرائیور ملزم نسیم عباس کو قابوکیاجواپنے رکشہ میں اونچی آواز میں گانے چلارہاتھااوررکشہ انتہائی تیزرفتاری و غفلت سے چلاتے ہوئے قابوکیاجس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

مزیدخبریں