دنیا کی کوئی طاقت ہم سے کربلا کا غم چھین نہیں سکتی۔علامہ راجہ ناصر عباس 

کراچی (اسٹاف رپوٹر ) مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اربعین امام حسین علیہ السلام و شہدائے کربلا کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امام عالی مقام کی مظلومیت پر اگر عزاداری نہ ہوتی تو دین کا نشان مٹ گیا ہوتا۔یزیدیت کا عفریت دین کو نگل جاتا۔یہ مظلوم کربلا کی یاد ہے جس نے انسانی قدروں کی،دین کی حفاظت کی ہے۔ نواسہ رسول ص سے عشق نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق ہے۔غم حسین ع عشق رسول ص کی نشانی ہے۔امام عالی مقام کا غم رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا غم ہے۔شیعہ سنی معتبر کتب میں واقعہ کربلا کے بعد زمین و آسمان سے خون برسنے کے حوالے موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ اربعین اس انداز سے

ای پیپر دی نیشن