کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کامرکزی قومی کونسل سیشن نومبر میں کوئٹہ میں منعقد ہوگا،یہ فیصلہ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت پارٹی کے صدر سردار اختر جان مینگل نے کی جبکہ اجلاس کی کارروائی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے چلائی جس میں پارٹی کے تنظیمی امور‘ بلوچستان ملکی و بین الاقوامی سیاسی صورتحال پر سیرحاصل بحث کی گئی ۔
بلوچستان نیشنل پارٹی کامرکزی قومی کونسل سیشن نومبر میں ہوگا
Sep 28, 2021