خانیوال ( خبرنگار ) ڈویژنل باکسنگ ایسوسی ایشن بہاولپور کے سیکرٹری جنرل مخدوم محبوب احمد شاہ قریشی کو پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کا سنیئر نائب صدر منتخب ہونے پر انکے اعزاز میں ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن خانیوال کی طرف سے عصرانہ دیا گیا عصرانہ میں پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے نومنتخب میڈیا کوآرڈینیٹر محمد پرویز پراچہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن چیئرمین محمد خالد محمود چوہدری اور سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ محمد ناصر اعجاز تنگ نے بھی خطاب کیا۔