واقعہ کربلا میں ہدایت اور رہنمائی ہر دور کے انسان کو متوجہ کرتا ہے : علامہ ساجد نقوی

وہاڑی (کرائم رپورٹر،سپیشل رپورٹر) قائد ملت جعفریہ  علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ واقعہ کربلا کے پس منظر میں نواسہ رسول سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی جدوجہد آفاقی حصول اور پختہ نظریات موجود ہیں واقعہ کربلا میں اس قدر ہدایت رہنمائی اور جاذبیت ہے کہ وہ ہر دور کے انسان کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار علامہ ساجد نقوی نے ملت جعفریہ وہاڑی کے ضلعی رہنماء محمد علی جعفری کے نام چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...