چنیوٹ مائنز ریفرنس، سپیکر پنجاب اسمبلی  سبطین خان کی حاضری معافی درخواست دائر

Sep 28, 2022


لاہور (خبر نگار) احتساب عدالت میں چنیوٹ مائنز ریفرنس کیس میں سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں کہا گیا مصروفیت کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہو سکتا۔

، عدالت ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرے۔
منظور

مزیدخبریں