لاہور (خصوصی نامہ نگار) عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کو 5200کنال سرکاری اراضی کوڑیوں کے بھاﺅ الاٹ کرنے کا معاملہ کا چیئرمین نیب سے نوٹس لینے کے مطالبے اور بچوں کے خلاف تشدد اور جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات پر مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ اور کنول لیاقت ایڈووکیٹ نے قراردادیں جمع کرا دیں۔
قراردادیں