لاہور(خبرنگار)ہائیکورٹ: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سردار طاہر صابر کی خدمات اسلام آبادہائیکورٹ کے سپرد کرنے کی منظوری٭انسداد ہشت گردی :خواجہ سراءپر تیزاب پھینکنے کا کیس،درخواست ضمانت پر دلائل طلب ،سماعت کل تک ملتوی٭ہائیکورٹ:ڈویب سائٹ پرریکارڈ اپ لوڈ کیس،دوسری عدالت منتقلی کا حکم٭ہائیکورٹ:پراسیکیوٹر کے تبادلہ کےخلاف درخوا ست پر تبادلہ پر عمل درآمد معطل ۔
ساہیوال:آئی جی جیل خانہ جات کے محکمہ کی فلاح و بہبود کے اقدامات پر خراج تحسین پیش
لاہور(خبرنگار) آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ کے محکمہ کی فلاح و بہبود کیلئے اٹھائے گئے مختلف اقدامات پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ساہیوال ریجن میں تقریب میں آمد پر ڈی آئی جی ساہیوال ریجن ملک شوکت فیروز نے استقبال کیا۔ ڈی آئی جی ساہیوال ریجن نے محکمہ کی فلاح و بہبود کیلئے اٹھائے گئے مختلف اقدامات کا تذکرہ کرتے ہوئے آئی جی جیل خانہ جات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔