لاہور(خبرنگار)ایم ڈی واسا غفران احمد کی ہدایات پر ہاو¿سنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔الکبیر ہاو¾سنگ سوسائٹیز سے 33لاکھ ریکوری کر لی گئی۔ اس کے علاوہ ایچیسن سوسائٹی سے 5 لاکھ ریکور،ٹیک ہاو¿سنگ سوسائٹی،الفا ہاﺅسنگ سوسائٹیز سے بھی ایکوافائر کی مد میں واجبات وصول کر لیے گئے۔ ویسٹ ووڈ سوسائٹی الطیف سنٹر گلبرگ کا سیوریج سسٹم منقطع کر دیا گیا۔
فیروزوالہ: 11سالہ لڑکا اغوا
فیروزوالہ( نامہ نگار)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے کوٹ عبدالمالک میں نامعلوم افراد نے محنت کش کے 11 سالہ بیٹے کو اغوا کرلیا اورفرار ہو گئے۔شمشاد علی کا 11 سالہ بیٹا حسنین شمشاد گھر سے بازار گیا راستے میں نامعلوم افراد نے اسے اغوا کر لیا ۔
واسا کی ہاﺅسنگ سوسائٹیزکیخلاف کارروائی،33 لاکھ کی ریکوری
Sep 28, 2022