پنجاب میں ساڑھے 22لاکھ افراد صحت کارڈکے سے علاج کراچکے، یاسمین راشد 


لاہور(نیوزرپورٹر) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی ہدایت پر محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن نے صحت سہولت کارڈکے اعدادوشمارجاری کردئیے۔اعدادوشمارکے مطابق ابھی تک پنجاب میں 22لاکھ50ہزار سے زائدافراد نے صحت سہولت کارڈکے ذریعے مفت علاج معالجہ کی سہولت حاصل کی ہے۔ابھی تک پنجاب کی عوام تقریباً49ارب 60کروڑ روپے سے زائد کے مفت علاج معالجہ کی سہولت حاصل کرچکے ہیں۔صوبائی سیکرٹری صحت عمران سکندربلوچ نے کہاکہ پنجاب کی عوام کو صحت سہولت کارڈکے ذریعے مفت علاج معالجہ کی سہولت فراہم کرنے کیلئے 799سرکاری ونجی ہسپتالوں کومنتخب کیاگیاہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...