ضلعی انتظامیہ کا ڈینگی مہم میں غیرذمہ داری کا مظاہرہ 


لاہور(خبرنگار)ضلعی انتظامیہ کے افسران کا ڈینگی مہم میں غیرزمہ داری کا مظاہرہ ،ڈینگی اجلاس میں شرکت سمیت لاروا تلف کرنے کا عمل سست روی کا شکار ڈی سی لاہور محمدعلی نے فوکل پرسنز کوطلب کرلیا ۔ ڈینگی مہم میںناقص کام کرنے والے محکموں کے افسران کی کے ساتھ اہم میٹنگ کے لئے ڈی سی لاہور محمد علی نے زیر التوا ڈی وی آرز، لاروا کی کم تلفی اور روزانہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر محکموں کے فوکل پرسنز کو طلب کیا۔ پی ایچ اے، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، انوائرمنٹ، واسا، ہائر ایجوکیشن، میٹرو پولیٹن کارپوریشن(ایل جی اینڈ سی ڈی)، پاپولیشن ویلفیئر نے سروئلنس زیادہ کی لیکن لاروا کی کم نشاندہی کی۔ 
یل ڈبلیو ایم سی، پنجاب فوڈ اتھارٹی، ایگریکلچر، اوقاف، ریلوے، کوآپریٹو، لیبر، پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے بھی سروئلنس زیادہ کی لیکن ڈینگی لاروا کی تلفی کم کی۔ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال، لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ، پنجاب ماڈل بازار کمپنیز، لائیو سٹاک، ٹرانسپورٹ اور سپیشل ایجوکیشن نے بھی ڈینگی کی سروئلنس کو زیادہ کیا لیکن لاروا کی تلفی کم کی۔ 
ڈ

ای پیپر دی نیشن